Motions

Round 1

  • یہ ایوان اس بیانیے پر نادم ہے کہ محبت میں جان تک قربان کرنا جائز ہے
  • Round 2

  • یہ ایوان گاندھی کے طریقۂ احتجاج کو مثالی طریقۂ احتجاج کے طور پر پیش کرنے پر نادم ہے۔
  • Round 3

  • اس ایوان کی رائے میں چھوٹے جزیرہ ریاستوں میں موجود موسمیاتی کارکنوں کو، جو بلند ہوتے سمندر کی سطح سے متاثر ہو رہے ہیں (مثلاً تووالو، مارشل آئی لینڈز، کیریباس)، انہیں بدلتے حالات کے ساتھ تبدیل ہونے (جیسے کہ سمندری دیواریں بنانا، زمین کی سطح بلند کرنا، عالمی ماحولیاتی پالیسی کے حق میں آواز اٹھانا) کے بجائے انخلا کے اقدامات پر ترجیح دینی چاہیے (جیسے کہ شہریوں کو دیگر ممالک میں پناہ گزینی کا دروازہ فراہم کرنے کے لیے وکالت کرنا، مقامی نوعوں کے لیے متبادل رہائش گاہ تلاش کرنا، شہریوں کو قومی پانیوں میں
  • Round 4

  • اس ایوان کی رائے میں پاکستانی والدین کو بچوں کی پرورش میں پاکستان کے بارے میں مایوس کن خیالات اور رجحانات کو پروان چڑھانا چاہیے۔
  • Novice Finals

  • یہ ایوان یہ رائے رکھتا ہے کہ بڑے کھیلوں کے تقریبات کو تمام سیاسی پیغامات کی اجازت دینا چاہیے، اس کے برعکس کہ تمام سیاسی پیغامات پر پابندی لگائی جائے۔ *مثلاً اولمپکس، فیفا ورلڈ کپ، ٹور ڈی فرانس۔
  • Open Semi-Final

  • تاریخی پس منظر کی روشنی میں، اس ایوان کی راے میں نہرو کو اقوام متحدہ سے رجوع نہیں کرنا چاہیے تھا۔
  • Open Final

  • یہ ایوان *ری:رائٹ* کا استعما کرے گا۔